جدید ترین آف لائن بزنس و اکاؤنٹنگ سافٹ ویئرز
غلہ منڈی، جنرل اسٹورز، کمیشن ایجنٹس اور تاجروں کے لیے روزانہ سیلز بلنگ، کسٹمر ادھار کھاتہ، اسٹاک گودام، مال بردار بلٹی رسید اور نفع نقصان لیجر۔ انٹرنیٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔ خودکار روزانہ بیک اپ کے ساتھ آپ کا تمام ڈیٹا کمپیوٹر میں محفوظ رہتا ہے۔
پاکستان کے مختلف کاروباری شعبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کردہ اعلیٰ معیار کے اردو سافٹ ویئرز
غلہ منڈی، کمیشن ایجنٹ، ہول سیل اور زرعی مرچنٹس کے لیے مکمل اکاؤنٹنگ سسٹم۔ 40 کلو من، بوری، کلو وزن کا خودکار حساب، کسٹمر ادھار کھاتہ، گودام اسٹاک اور مال بردار بلٹی رسید۔
جنرل اسٹورز، بیکری، منی مارٹس اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کے لیے فاسٹ بارکوڈ اسکیننگ، کیش دراز کنٹرول، 80mm تھرمل ریسپٹ اور یومیہ کیش کلوزنگ سسٹم۔
میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی کے لیے میڈیسن ایکسپائری وارننگ، فارمولہ سرچ، بیچ نمبر ٹریکنگ، ڈسٹری بیوٹر خریداری بل اور مریضوں کا ریکارڈ۔
کلاتھ مرچنٹس، تھان و گز پیمائش، ریڈی میڈ گارمنٹس، سائز، کلر، اور برانڈ وائز اسٹاک اور کسٹمر کریڈٹ کھاتہ۔
موٹر سائیکل، کار اور زرعی ٹریکٹر اسپیئر پارٹس، ہارڈ ویئر دکانوں کے لیے ریک و شیلف نمبر لوکیشن، متبادل پارٹس تلاش اور پارٹ نمبر ٹریکنگ۔
کیفے، ریسٹورنٹ اور فاسٹ فوڈ کے لیے کچن آرڈر ٹکٹ (KOT)، ٹیبل سروس، ہوم ڈیلیوری بوائے ٹریکنگ اور یومیہ کیش اسٹیٹمنٹ۔
کسی لمبی چوڑی انسٹالیشن کی ضرورت نہیں۔ صرف ڈاؤن لوڈ کریں، ای میل پر خفیہ کوڈ پائیں اور فوری استعمال شروع کریں!
اوپر دیے گئے بٹن سے RetailPro-Setup.zip فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے اپنے کمپیوٹر میں ان زپ (Extract) کریں۔
1-START-RETAIL-PRO-SOFTWARE.bat پر ڈبل کلک کریں۔ اپنا نام اور ای میل درج کریں۔ آپ کی ای میل پر 6 ہندسوں کا خفیہ کوڈ موصول ہوگا۔
کوڈ درج کرتے ہی آپ کا 3 روزہ مفت ٹرائل شروع ہو جائے گا۔ تمام فیچرز (بلنگ، اسٹاک، ادھار کھاتے) بغیر کسی پابندی کے استعمال کریں۔
پاکستان کے غلہ منڈی، جنرل اسٹورز، ہول سیلرز اور آڑھتیوں کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کردہ
گاہک کا نام، فون اور ایڈریس کے ساتھ فوری بل بنائیں۔ فی 40 کلو ریٹ، بوری، من یا گرام سلیکٹ کریں اور A5 سائز یا 80mm تھرمل رسید پرنٹ نکالیں۔
گودام 1، گودام 2 یا دکان کے مطابق مال کا اندراج۔ خرید ریٹ، فروخت ریٹ اور موجودہ باقی اسٹاک کی تفصیلی رپورٹ تاریخ وار پرنٹ کریں۔
کس پارٹی یا کسان سے کتنا مال خریدا، کس ریٹ پر خریدا اور نقد یا ادھار کی مکمل تفصیل کے ساتھ A4 سائز میں پرنٹ اور سرچ کریں۔
سیلز بل میں جو بھی رقم ادھار ہو وہ خودکار طریقے سے اسی گاہک کے ادھار کھاتے میں جمع ہو جاتی ہے۔ جب گاہک رقم ادا کرے تو وصولی درج کریں اور کھاتہ پرنٹ کریں۔
تمام مقروض گاہکوں کی فہرست دیکھیں اور صرف "پیغام بھیجیں" پر کلک کریں؛ واٹس ایپ ویب خود بخود کھل کر مکمل کھاتہ گاہک کو روانہ کر دے گا۔
سیلز منافع، پارٹی ادائیگیاں، اور دکان کے تمام اخراجات کٹوتی کے بعد خالص نفع یا نقصان کی خودکار رپورٹ تاریخ وار مرتب ہوتی ہے۔
دکان کا کرایہ، بجلی بل، ملازمین کی تنخواہ اور چائے پانی کے اخراجات درج کریں؛ یہ خود بخود نفع نقصان لیجر میں منفی ہو جائیں گے۔
دن کے اختتام پر ایک کلک میں کیش دراز کا حساب، کل نقد فروخت، ادھار فروخت، بینک وصولیاں اور یومیہ اسٹیٹمنٹ A4 پرنٹ کریں۔
ایڈمن اپنی مرضی سے نئے بینک اکاؤنٹ یا والٹ شامل اور حذف کر سکتا ہے۔ بلنگ میں بینک منتخب کرنے پر رقم خودکار بینک میں جمع ہوتی ہے۔
گاڑی یا رکشہ کی قسم، گاڑی نمبر، ڈرائیور کا نام اور فون، ٹرانسپورٹ اڈا، اور بھیجنے و وصول کنندہ کی مکمل تفصیلات کے ساتھ A5 بلٹی پرنٹ کریں۔
ایڈمن اپنے ملازمین یا آپریٹرز کے الگ الگ یوزر بنا سکتا ہے تاکہ غیر مجاز افراد حساس کھاتہ نہ دیکھ سکیں۔ ہر پرنٹ پر لاگ ان آپریٹر کا نام آتا ہے۔
سافٹ ویئر روزانہ خودکار بیک اپ بناتا ہے۔ آپ جب چاہیں ایک کلک میں بیک اپ بنا کر USB میں رکھ سکتے ہیں؛ ونڈو اڑنے پر سارا ڈیٹا بحال ہو جائے گا۔
پہلے 3 دن مکمل مفت استعمال کریں، پسند آئے تو 1 ماہ یا لائف ٹائم لائسنس حاصل کریں